باشین کے معنی
باشین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + شِین }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باشہ کی مادہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : باشَہ[با + شہ]
باشین کے معنی
١ - باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چھڑیوں کو شکار کرتا ہے۔)
"میر شکار جانور ان صید گیر باز، جڑ، باشین. کو درست کر در دولت شاہزادہ پر حاضر ہوئے۔" (١٩٤٣ء، دلی کی چند عجیب ہستیاں، ٥٢)
باشین english meaning
a cloak
شاعری
- کیا کہوں چپخ تھے یا باشین تھے
باز کے بچے تھے یا شاھین تھے