دربار خاص کے معنی

دربار خاص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + با + رے + خاص }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دربار| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی سے مشتق اسم |خاص| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اجلاس خاص","اجلاس خالص","خلوتی مجلس","ملاقات شاہی","وہ دربار جس میں امرا و روسا حاضر ہوں","وہ دربار جس میں عام لوگوں کی اجازت نہ ہو","وہ مکان جس میں ایسا دربار لگے"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر )

دربار خاص کے معنی

١ - وہ دربار جس میں عام لوگوں کے آنے کی اجازت نہ ہو، خاص اجلاس۔ (علمی اردو لغت)

٢ - وہ مکان جس میں خاص دربار لگے، ملاقات شاہی۔ (جامع اللغات)

دربار خاص english meaning

private audiencehumilityovermuch humility underrating oneself