باعتبار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baa-itibaar meanings and details
باعتبار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَ + اِع + تِبار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر |اعتبار| کے ساتھ فارسی حرف جار |بَ| بطور سابقہ لگانے سے |باعتبار| بطور مرکب مستعمل ہوا۔ اردو میں ١٨٩٢ء میں "اصول نظائر شرع محمدی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وجہ سے","کے لئے"]
اسم
متعلق فعل
باعتبار کے معنی
١ - (کسی خاص) لحاظ سے یا نقطہ نگاہ سے۔
"عورتوں کو چاہیے کہ وہ باعتبار تعلیم کے ناقص نہ ہوں۔" (١٩٢١ء، فغان اشرف، ٤٠)
باعتبار or baa-itibaar english Translation
in respect (of)by reason (of)in consideration (of)in virtue (of); according (to)agreeably (to)a weight equal to eight barlecornsthe seed of Abrus precatorious used as weight