دو پایہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Do-Paaya meanings and details

دو پایہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + پا + یَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت عددی |دو| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |پایہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٧ء سے "عجائباتِ فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دو پاؤں کا","دو ٹانگ کا","مجازاً انسان"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : دوپائے[دو (و مجہول) + پا + اے]
  • جمع : دو پائے[دو (و مجہول) + پا + اے]

دو پایہ کے معنی

١ - دو ٹانگوں کا، دو باتوں کا، مراد : انسان

"اس تمام آرڈر میں مکمل طور پر دو پایہ صرف انسان ہی ہے۔" (١٩٨٢ء، میمیلیا، ٨٠)

دو پایہ or Do-Paaya english Translation

a mantwo-legged

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!