باغ ارم کے معنی

باغ ارم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + غے + اِرَم }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باغ| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |ارم| لگانے سے مرکب اضافی |باغ ارم| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور تلمیح کے طور پر مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باغِ جناں","بہشتِ شداد","جنتِ شداد","شداد کا باغ","فردوسِ بریں"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

باغ ارم کے معنی

١ - ایک بے نظیر باغ جو یمن کے بادشاہ شداد نے بنوایا تھا، بہشت شداد، اس میں قدم رکھتے ہی وہ مر گیا تھا۔

"شیراز باغ ارم بن گیا تھا۔" (١٩١٤ء، شبلی، حیات حافظ، ٣)

باغ ارم english meaning

dirtyfilthy & cto be sticky

شاعری

  • شداد کو خبر ہی نہ تھی اس مآل کی
    کھٹکے گا کاربن کے یہ باغ ارم فقط
  • کیا گھر ہے اک کعبہ ترا ہر قلب ہے خلوہ ترا
    دیدار حق جلوہ ترا کوچہ ترا باغ ارم