باغ سبز کے معنی

باغ سبز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + غے + سَبْز }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باغ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی میں اسم |سبز| لگانے سے مرکب توصیفی |سبز باغ| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

باغ سبز کے معنی

١ - دھوکا، فریب۔

 فریب رزق میں دانا بھی ہو تو منہ کی کھاتا ہے کہ باغ سبز ہے ہر آدمی کو کھیت گیہوں کا (١٨٣٦ء، ریاض البحر، ١٣)