بار زہ
{ با + رِ زَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو مسئلہ حجاز" مں مستعمل ملتا ہے۔
["برز "," بارِزَہ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : بارِز[با + رِز]
بار زہ کے معنی
١ - آشکار، ظاہر، نمایاں۔
"شیخ و شید رضا نے جو ان شخصیات بارزہ میں سب سے نمایاں شخصیت تھے . ایک تعدیل طیار کی تھی۔" (١٩٢٦ء، مسئلہ حجاز، ١٠١)