باغبان کے معنی

باغبان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باغ + بان }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باغ| کے ساتھ لاحقۂ فاعلی |بان| لگنے سے |باغبان| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٥٧ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باغ میں پودے وغیرہ لگانے والا","باغ کا محافظ","چمن آرا","چمن پیرا","گُل چیں","محافظِ باغ","نخل بند"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

باغبان کے معنی

١ - مالی، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا۔

 اے باغباں تیرا ہم کیا بگاڑتے ہیں ناحق اجاڑتا ہے تو آشیاں ہمارا (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٦٤)

باغبان english meaning

gardenera gardener

شاعری

  • کیوں بوتا ہے باغبان تونبے
    گر باغ گداے مے نہیں ہے

محاورات

  • تین پیڑ بکائن کے میاں (باغبان) باغ میں
  • ڈھائی پیڑ بکائن کے میاں باغبان

Related Words of "باغبان":