کنگنا کے معنی
کنگنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَنْگ (نون مغنونہ) + نا }
تفصیلات
١ - (ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں اس میں لوہے کا چھلا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالادانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے۔, m["وہ پوٹلی جس میں اسپند لوہے کا چھلا سپاری ہلدی وغیرہ رکھ کر دولھا کے ہاتھ میں لگن کے دن باندھتے ہیں","وہ گیت جس میں کنگکنا باندھنے کا ذکر ہوتا اور وہ کنگکنا باندھتے وقت گایا جاتا ہے","وہ گیت جس میں کنگکنا باندھنے کا ذکر ہوتا اور وہ کنگکنا باندھتے وقت گایا جاتا ہے","وہ گیت جو کنگنا باندھتے وقت گاتے ہیں","وہ کلاوے کا ڈورا جو پھیروں کے وقت دولہا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں باندھا جاتا ہے","وہ کلاوے کا ڈورا جو شادی کے وقت دولہا کے دائیں اور دلہن کے بائیں کلائی میں باندھتے ہیں","کپڑے کی وہ پوٹلی جس میں اسبند اور گینڈے کی کھال یا لوہے کا چھلّا ساری ہلدی وغیرہ رکھ کر دولہا کے ہاتھ میں لگن کے دن باندھ دیتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
کنگنا کے معنی
کنگنا english meaning
A bracelet; a thread or string tied round the right wrist of a bridegroom and the left of a bride at the marriage ceremony
شاعری
- وہ موتی مالے گلے جھلکیں اور ان میں نعلوں کی مالا
وہ بانک جڑاؤبازو پر اور کنگنا پہنچے جھمک رہا - شاخ گل بہنے کلائی میں کل کا کنگنا
زرد جوڑے پہ بسنت اپنا دکھائے عالم