بافندہ کے معنی

بافندہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + فِن + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں مصدر |بافتن| سے اسم فاعل ہے۔ اردو زبان میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء میں "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برِ صغیر ہند و پاک کی ایک مسلمان قوم جو کپڑا بُننے کا کام کرتی ہے","بننے والا","بُننے والا","پارچہ باف","جمع : بافندگان","کپڑا بُننے والا"]

بافتن بافِنْدَہ

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : بافِنْدے[با + فِن + دے]
  • جمع : بافِنْدے[با + فِن + دے]
  • جمع غیر ندائی : بافِنْدوں[با + فِن + دوں (و مجہول)]

بافندہ کے معنی

١ - کپڑا وغیرہ بننے والا، جلاہا، کوری، کولی۔

"بافندوں نے گل کاری اور ہندسی اشکال کے بنانے میں بھی - مہارت کا ثبوت دیا ہے۔" (١٩٦٤ء، مسلمانوں کے فنون، ٢٦)

بافندہ english meaning

the red-legged partridgetwisterweaver

شاعری

  • بافت کی اس کی کیا کروںتعریف
    تھا وہ بافندہ بسکہ ذات شریف

Related Words of "بافندہ":