پینتیس کے معنی

پینتیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَیں (ی لین) + تِیس }

تفصیلات

iسنسکرت میں صفت |پنجترنشت| سے ماخوذ |پینتیس| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پانچ اوپر تیس","پنچ ترشت","تیس اور پانچ ٣٥","خمس و ثلاثون","خمس و ثلثون","سی و پنج"]

پنچترنشت پَینْتِیس

اسم

صفت عددی

پینتیس کے معنی

١ - تیس اور پانچ، چالیس سے پانچ کم(ہندسوں میں) 35۔

"آج سے پینتیس چالیس برس پہلے تک جیسے خوش حال دلی والے جیتے تھے آج نہیں جی سکتے۔" (١٩٤٣ء، دلی کی چند عجیب ہستیاں، ١١٧)

پینتیس english meaning

thirty fivethirty-five

Related Words of "پینتیس":