باقساط کے معنی
باقساط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَ + اَق + ساط }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |اقساط| کے ساتھ فارسی حرف جار |بَ| بطور سابقہ لگانے سے |باقساط| مرکب بنا۔ اردو میں ١٩١٦ء میں |اقبال نامہ| میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
باقساط کے معنی
١ - قسطوں میں، قسط وار، وقت مقررہ پر یکے بعد دیگرے۔
"انسائی کلوپیڈیا آف اسلام جو یورپ میں باقساط شائع ہو رہی ہے اس میں بھی حافظ پر ضرور آرٹیکل ہو گا۔" (١٩١٦ء، اقبال نامہ، ٤٢:١)