باقی دار کے معنی
باقی دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + قی + دار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |باقی| کے ساتھ فارسی مصدر داشتن سے مشتق صیغۂ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |باقی دار| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء میں دیوان اسیر میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جس پر کوئی مطالبہ باقی ہو","دین دار","وہ شخص جس کے ذمہ کچھ روپیہ باقی رہے"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
باقی دار کے معنی
١ - وہ شخص جس کے ذمے کوئی مطالبہ باقی ہو، وہ آسامی یا کاریگر جس کے ذمہ کوئی رقم واجب الادا ہو۔
"چند باقی دار بزرگوں نے وی پی کے نوٹس لے کر واگزاشت نہیں کرائے۔" (١٩٣٣ء، |اودھ پنچ| لکھنؤ، ١٧، ٨:١)
باقی دار english meaning
& N- owing a balance; one who owes a balanceone who is in arrearsdefaulterdebtorowing a balanceto make a vow
شاعری
- رخت تن میرا فضا کے ہاتھ بیچا عشق نے
جیسے ہو نیلام باقی دار کی املاک کا