بال بچے کے معنی

بال بچے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بال + بَچ + چے }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بال| اور اسم |بچہ| کی جمع |بچے| آنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور اس کا واحد |بال بچہ| بھی مستعمل ہے۔ ١٨٦٤ء میں "نصیحت کا کرن پھول" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آل اولاد","اہل و عیال","بیوی بچّے","جورُو بچے","عیال و اطفال"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

بال بچے کے معنی

١ - اہل و عیال، بی بی بچے، کنبہ۔

"بال بچے سب یہیں ہیں اور الحمدللہ خیریت سے ہیں۔" (١٩١٨ء، مکاتیب اقبال، ٧٥:٢)

بال بچے english meaning

children; wife and children family

محاورات

  • منہ لگائی ڈومنی بال بچے سمیت آئی،منہ لگائی ڈومنی کنبہ لائی ساتھ، منہ لگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

Related Words of "بال بچے":