منہدی کے معنی
منہدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِن (ن مغنونہ) + ہَدی }
تفصیلات
١ - ایک پودے کی چھوٹی چھوٹی سبز پتّیاں جھنہیں پیس کر ہاتھ، پاؤں اور بالوں میں کچھ دیر لگائے رکھنے سے سرخ سا رنگ آ جاتا ہے، حنا۔, m["اہل تشیع محرم کی ساتویں تاریخ کو رنگین کاغذ کی ایک چو گوشہ چیز بناتے ہیں اور اس کے چاروں گوشوں میں سرخ اور سبز شمعیں روشن کرکے تعزیہ خانوں میں رکھتے ہیں","ایک پودہ جس کے پتے سکھا کر پیس کر رکھ چھوڑتے ہیں بعض جگہ اسکی باڑ بھی لگاتے ہیں","ایک قسم کے درخت کا نام جس کے پتوں کو پیس کر لگانے سے ہاتھ سُرخ ہوجاتے ہیں","ساچق سے ایک روز پیشتر کی رسم","شادی کی ایک رسم کا نام جس میں دولھا کے گھر سے دلہن کے یہاں مہندی کیساتھ سنگار کی اور چیزیں بھیجتے ہیں","محرم کی ساتویں تاریخ کو جو تعزیوں پر منہدی ے نام سے مثلِ تعزیہ ایک ڈھانچ بنا کر لے جاتے ہیں جس سے حضرت قاسم كی منہدی كی طرف اشارہ ہے","میند ھکا","وہ ماتمی اشعار جو محرم کی مہندی کے روز پڑھے جاتے ہیں","وہ مسالا جو سفید داڑھی پر خضاب کرنے سے پہلے لگایا جاتا ہے اور حنا سے مرکب ہوتا ہے","یہ حضرت قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شادی کی نقل ہے، بعض لوگ اسے مہد کا مخرب سمجھتے ہیں اور مراد حضرت علی اصغر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گہوار سے لیتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
منہدی کے معنی
منہدی کے جملے اور مرکبات
منہدی کی ٹٹی