بال بھونری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word بال بھونری meanings and details

بال بھونری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بال + بَھوں (و لین) + ری }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسما |بال| اور |بھونری| پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٨ء میں "مرآۃ العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گھوڑے کا ایک نقص"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بال بھونری کے معنی

١ - گھوڑے کے جسم پر گرداب کی طرح گھومتے ہوئے بال (جو ایک عیب ہے)۔

"جب گھوڑا خریدتے ہو تو دنیا بھر کی احتیاط کرتے ہو، کہیں بال بھونری دیکھتے ہو کہیں شکل و صورت۔" (١٩١١ء، نشاط عمر، ٢١٦)

٢ - [ طنزا ] مانگ پٹی۔

"اب رہیں میم صاحبیں تو ان کو - اپنے بال بھونری درست کرنے - سے کہاں فرصت ہے۔" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٣٣:٣)

بال بھونری or بال بھونری english Translation

many a timequite often

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!