بال دار کے معنی
بال دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بال + دار }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بال| کے ساتھ فارسی مصدر داشتن سے مشتق صیغۂ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بال دار| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٨ء میں "عملی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بال دار کے معنی
١ - جس کے جسم پر بہت سے بال ہوں، روئیں والا (بیشتر جانور)۔
"مندرجہ ذیل بیجوں کا مطالعہ کرو - (د) بالدار بیج۔" (١٩٣٨ء، عملی نباتیات، ٧٥)
بال دار english meaning
& N- hairyshaggyhirsute; cracked; a cracked cup or vesselcracked (glass or china)