بال گوپال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baal Gopaal meanings and details
بال گوپال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بال + گو (واؤ مجہول) + پال }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسما |بال| اور |گوپال| سے مل کر مرکب بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء میں |اشنء| کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک مصنف","بچوں کو کہتے ہیں","چیلے چانٹے","لڑکے بالے","کرشن جی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بال گوپال کے معنی
١ - بال بچے، لڑکے بالے گود کے پال؛ مرید و معتقد جو اولاد کی مثال ہوں۔
"دسرتھ کے لال اور برج کے بال گوپال یعنی رام چندر اور سری کرشن۔" (١٩١١ء، پہلا پیار، ٤١)
بال گوپال or Baal Gopaal english Translation
children family; disciplesfollowers