بالا پن کے معنی
بالا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + لا + پَن }
تفصیلات
iہندی زبان میں اسم |بالا| کے ساتھ لاحقۂ کیفیت |پن| لگنے سے مرکب |بالا پن| بنا۔ اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٨ء میں |امانت| کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
بالا پن کے معنی
١ - کم سنی، بچپن۔
"اس کے بالے پن کی دوستی سنگ تفرقہ سے چور چور ہو گئی تھی۔" (١٩٢٤ء، خونی بھید، ٣٠)
بالا پن english meaning
childhoodinfancyadolescencechilhood
شاعری
- بالا پن سوں لگا ہے نیہ ترا
کیوں تو دیتا ہے اب مجھے بالا