بالائی انتظام کے معنی
بالائی انتظام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + لا + ای + اِن + تِظام }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بالائی| اور عربی زبان سے ماخوذ اسم |انتظام| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٨ء میں "مرآۃ العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بالائی انتظام کے معنی
١ - غیر معمولی بندوبست، کسی کام کے متفرقات کا اہتمام۔
"مکتب کے واسطے محمد عاقل سے اتنا کہہ دیا کہ پڑھانا لکھانا وغیرہ س محمودہ کر لیا کریں گی آپ صرف بالائی انتظام کی خبر لے لیا کیجے۔" (١٨٦٨ء، مرآۃ العروس، ٣٤٣)