بالغ العلوم کے معنی

بالغ العلوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لِغُل (الف غیر ملفوظ) + عُلُوم }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم فاعل |بالغ| اور ترکیب کے لی ضمہ لگا کر |ال| لگانے کے بعد عربی اسم علم کی جمع |علوم| لگانے سے |بالغ العلوم| مرکب بنا۔ الف غیر ملفوظ ہے عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور ١٨٨٠ء میں "رسالہ تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

بالغ العلوم کے معنی

١ - (لفظاً) علوم میں کامل، (مراداً) اٹھارویں صدی کے آخر اور انیسویں صدی کے اوائل میں) بی : اے پاس (بیچلر آف آرٹس کا ترجمہ)

"یہ کسی کو خیال نہ آیا کہ خاص خاص فن کے بالغ العلوم ہونے کا بھی نصاب بنایا جائے۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٤٣٠)