بالغ نظری کے معنی

بالغ نظری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لِغ + نَظَری }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم صفت |بالغ| اور اسم |نظر| پر مشتمل مرکب |بالغ نظر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بالغ نظری| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بالغ فکر","بالغ مرد","حقیقت بینی","دقیقہ سنجی","نکتہ رسی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بالغ نظری کے معنی

١ - تجربہ کاری، ژرف بینی۔

"جناب قمی جرنلسٹ نے - حددرجہ بالغ نظری سے کام لے کر تحقیق کے دریا بہا دیے ہیں۔" (١٩٢٤ء، مذاکرات نیاز فتح پوری، ١١١)

Related Words of "بالغ نظری":