بالمشافہ کے معنی

بالمشافہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِل (الف غیر ملفوظ) + مُشا + فَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں حرف جر اور اسم سے مرکب ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں |محامد خاتم النبیین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آمنے سامنے","منہ در منہ"]

اسم

متعلق فعل

بالمشافہ کے معنی

١ - آمنے سامنے، روبرو، دوبدو۔

|آپ سے بالمشافہ اس بارے میں گفتگو ہو جائے گی۔" (١٩٤١ء، مکتوبات عبدالحق، ٢٠٢)

بالمشافہ english meaning

face to face; in the presence ofbeforeface to facepresencevis a-visvis-à-vis

Related Words of "بالمشافہ":