بالمقابل کے معنی

بالمقابل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِل (الف غیر ملفوظ) + مُقا + بِل }

تفصیلات

iعربی زبان میں حرف جار اور اسم صفت سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٩٧٨ء میں روزنامہ |جنگ| کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔, m["موجودگی میں","آمنے سامنے","تابع فعل","رو برو","رو در رو","منہ در منہ"]

اسم

متعلق فعل

بالمقابل کے معنی

١ - روبرو، آمنے سامنے۔

|علی نگر بالمقابل کنٹونمنٹ نیشنل ہائ وے حیدرآباد۔" (١٩٧٨ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ١٩ دسمبر، ٢)

٢ - مقابلے میں، نسبت سے، جیسے : اس کتاب کے دوسرے ایڈیشن کی چھپائ پہلے ایڈیشن کے بالمقابل بہتر ہے۔

بالمقابل english meaning

face to facein the presence ofbefore

Related Words of "بالمقابل":