بالن

{ با + لَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اصل لفظ |بالنا| سے ماخوذ |بالن| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے "پنجاب فرسٹ ریکارڈ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بالنا "," بالَن"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بالن کے معنی

١ - ایندھن، جلانے کی چیز۔

"کیکر کا بالن اعلٰی قسم کا ہوتا ہے اور بڑی دیر تک جلتا رہتا ہے۔" (پنجاب فارسٹ ریکارڈ، ١، ٢٠:١)