ریشمی کے معنی
ریشمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ریش (ی مجہول) + می }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم |ابریشم| کی تخفیف |ریشم| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٣ء میں "ابراہیم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاٹ کا","ریشم کا","ریشم کا بنا ہوا"]
ابریشم ریشم ریشْمی
اسم
صفت ذاتی
ریشمی کے معنی
١ - ریشم سے منسوب، ریشم کا یا ریشم سے بنا ہوا۔
نفیس پردوں میں ریشمی سرسراہٹیں جم کے رہ گئی ہیں دھڑکتے لمحے ٹھہر گئے ہیں کہ گردشیں تھم کے رہ گئی ہیں (١٩٨٥ء، خواب در خواب، ٨٦)
ریشمی english meaning
silkenmade or woven of silknationaliy [A]
شاعری
- ریشمی دھوتی کی بندھی گاتی
جھنڈے مارے نکالے ہوئے چھاتی - باندھ نیچے چین کے شروار بند
ریشمی خوش طرح کو کر لے پسند - حنائی انگشت کا اشارہ لجائی آنکھوں کی مسکراہٹ
کبھی یونہی راہ چلتے اک ریشمی دوپٹے کی سرسراہٹ - کاندھے پہ آہنی تھی کماں ریشمی کمند
گرد اسپر کا وہ کہ چھپائے مع سمند