بالواسطہ کے معنی

بالواسطہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِل (الف غیر ملفوظ) + وا + سِطَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں حرف جر اور اسم سے مرکب ہے عربی سے ہی اردو میں ماخوذ ہے اور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٨٩ء میں |نعتیہ مسدس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ذریعے سے","وسیلہ سے"]

اسم

متعلق فعل

بالواسطہ کے معنی

١ - وسیلے یا ذریعے سے، بلاواسطہ کی ضد۔

|میرے خیال میں اوستا کے عہد کو فارسی شاعری سے بالواسطہ کوئ تعلق نہیں۔" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات شیرانی، ٢٤٦)

Related Words of "بالواسطہ":