بام[2] کے معنی
بام[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بام }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |ویام| ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اور بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ ١٨٨٩ء میں ماہنامہ |حسن| جنوری میں مستعمل ملتا ہے۔
["ویام "," بام"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : باموں[با + موں (واؤ مجہول)]
بام[2] کے معنی
١ - پانی کی گہرائی ناپنے کا ایک پیمانہ جو اوسطاً چھ فٹ کا ہوتا ہے۔ (پلیٹس)؛ ساڑھے تین ہاتھ کا ایک پیمانہ۔ (شبد ساگر، 348:7)
"خلاصی پانی ناپ کر بتلاتا جاتا تھا کہ یہاں پانی اپنے بام گہرا ہے۔
بام[2] english meaning
["A fathom","the space between the fingers of the two hands when the arms are extended"]