تجدبدیت کے معنی

تجدبدیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + دِیْ + دِی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تجدید| کے ساتھ |یت| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے |تجدیدیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٣ء میں "ثقافت پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

["جدد "," تَجْدِید "," تَجْدِبْدِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تجدبدیت کے معنی

١ - تجدیدی سے اسم کیفیت، نیاپن، نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت۔

"ہندو تجدیدیت پرستوں کا نقطہ نظر کچھ کم علیحدگی پسندانہ نہیں رہا۔" (١٩٥٣ء، ثقافت پاکستان، ١١)