بانوے کے معنی

بانوے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بان + وے }

تفصیلات

iسنسکرت کے اسم |درانوت| سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مظہر العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اثنا تَسعُون","نوّے اور دو۔ ٩٢"]

درانْوِت بانْوے

اسم

صفت عددی

بانوے کے معنی

١ - نوے اور دو، سو سے آٹھ کم، (ہندسوں میں) 92۔

"پنجابی اور اردو میں بارہ، بیس اور بائیس وغیرہ ہندسوں میں |ب| کا حرف اسی |با| بمعنی دو کی ترجمانی کرتا ہے جسے کہ بانوے۔" (١٩٧٢ء، اردو زبان کی قدیم تاریخ ١٠٨)

بانوے english meaning

ninety-two

شاعری

  • حریم حرمت و عفت کی ہے وہ حجلہ نشین
    جہان پاک کی ہے بانوے ستودہ شعار
  • آنکھوں کے تلے صورت بانوے عجم تھی
    پتلی صفت قبلہ نما سوے حرم تھی
  • بانوے نیک نام کی کھیتی ہری رہے
    صندل سے مانگ بچوں سے گودی بھری رہے
  • بانوے نیک نام کی کھیتی ہری رہے
    صندل سے مانگ بچوں سے گودی بھری رہے

Related Words of "بانوے":