بانٹ[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baant[1] meanings and details

بانٹ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بانْٹ }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |ونٹ| ہے اردو میں اس سے ماخوذ |بانٹ| مستعمل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "نورالہدایہ" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

["ونٹ "," بانْٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : بانْٹوں[باں + ٹوں (واؤ مجہول)]

بانٹ[1] کے معنی

١ - پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو۔

"موہنجو داڑو کے آثار میں بانٹ - کثرت سے ملتے ہیں۔" (١٩٥١ء، تاریخ تمدن ہند، محمد مجیب، ٤٦)

٢ - سل پر مسالہ پیسنے کا پتھر، بٹا۔ (پلیٹس؛ فرہنگ آصفیہ، 358:1)

بانٹ[1] or baant[1] english Translation

["a weight"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!