مثبت عمل کے معنی
مثبت عمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُث + بَت + عَمَل }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |مثبت| اور اسم |عمل| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "متوازی نقوش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
مثبت عمل کے معنی
١ - تعمیری عمل، راست اقدام۔
"اس جدوجہد کے مثبت عمل کو توقیت پہنچانا آج کے ادبی اور علمی شعور کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔" (١٩٨٩ء، متوازی نقوش، ١٦٦)