باورچی خانہ کے معنی

باورچی خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + وَر + چی + خا + نَہ }

تفصیلات

iترکی زبان سے ماخوذ اسم |باورچی| کے ساتھ فارسی اسم بطور لاحقہ لگنے سے |باورچی خانہ| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رسوئی گھر","کھانا پکانے کی جگہ","کھانا پکنے کا کمرہ یا مکان مطبخ"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

باورچی خانہ کے معنی

١ - گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی۔

"شاہی باورچی خانے کا اہتمام بھی مزید اعتماد کی وجہ سے مسلمانوں ہی کے ہاتھ میں ہے۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ١٧٢:١)

باورچی خانہ english meaning

a cookhousea kitchenkitchenthe sixteenth part of a seerweight equivalent to about two ounces