باوضو کے معنی
باوضو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + وُضُو }
تفصیلات
iفارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے عربی زبان سے ماخوذ اسم |وضو| کے ساتھ فارسی حرف جار |با| بطور سابقۂ فاعلی لگنے سے |باوضو| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وضو کئے ہوئے"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
باوضو کے معنی
١ - [ اسلام ] وہ شخص جس نے مقررہ طریقے سے عبادت کے لیے منھ ہاتھ وغیرہ دھویا ہو اور وہ ٹوٹا نہ ہو۔
"جس نے سنا ایک حرف خدا کی کتاب سے باوضو لکھی جائیں گی اس کے لیے دس نیکیاں۔" (١٩٠٢ء، بہشتی زیور، ٦٣:٤)
باوضو english meaning
elegance of mannershaving performed the ablutions(wudhu)