باپ دادا کے معنی
باپ دادا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باپ + دا + دا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اصل ماخذ اگرچہ سنسکرت ہی ہے لیکن قرین قیاس ہے کہ اردو زبان میں ہندی سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "ضمیمۂ قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑے بوڑھے","خاندانی بزرگ","مورثِ اعلٰی","نسب نامہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
باپ دادا کے معنی
١ - ابا و اجداد، پرکھے، بڑے بوڑھے؛ پیڑھی، نسل، خاندان۔
"ان کے باپ داداؤں نے - دو دن بھی کھجور کے جھونپڑے میں گزارے۔" (١٩٢٨ء، حیرت، سوانح عمری امام اعظم، ١٦٦)
باپ دادا english meaning
ancestorsforefathers; familypedigreea gallery in front of a housecanopyfore fatherporticoprogenitors
محاورات
- اچھا باپ دادا کا نام روشن کیا / نام نکالا
- باپ دادا کا نام برباد (خراب) کرنا یا مٹانا
- باپ دادا کا نام روشن کرنا
- باپ دادا کا نام ڈوب جانا