باپ دادا کی کمائی کے معنی

باپ دادا کی کمائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باپ + دا + دا + کی + کَما + ای }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اردو میں مستعمل مرکب |باپ دادا| کے بعد سنسکرت سے ماخوذ کلمہ اضافت |کی| لگا کر پھر سنسکرت ہی سے ماخوذ مصدر کمانا سے مشتق اسم |کمائی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

باپ دادا کی کمائی کے معنی

١ - آبائی دولت، پشتینی جائداد۔

 ریل پر قربان، ہوٹل پر نثار باپ دادا کی کمائی ہو گئ (١٩١٤ء، طوفان نوح، ٢٣٩)