دھاتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dhaati meanings and details

دھاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دھا + تی }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں دخیل اسم |دھات| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |دھاتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٩ء کو "طبعی مناظرہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی

دھاتی کے معنی

١ - دھات سے منسوب یا متعلق، دھات کا بنا ہوا۔

"ارغن پائپوں میں عام طور سے دھاتی پٹیاں (Reds) استعمال کی جاتی ہیں۔" (١٩٦٧ء، آواز، ٤٨٩)

دھاتی کے جملے اور مرکبات

دھاتی موصل, دھاتی خواص

دھاتی or Dhaati english Translation

["Of or belonging to a village","for or relating to the country","rural","rustic; a villager","a rustic"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!