باہوش کے معنی

باہوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + ہوش (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |ہوش| کے ساتھ حرف جر |با| بطور سابقۂ فاعلی لگنے سے |باہوش| مرکب بنا۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٤٦ء میں "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

باہوش کے معنی

١ - علم و شعور رکھنے والا، وقف، جاننے والا، حواس میں۔

"بادشاہ زادہ بہت سا جو با ہوش و باوقوف تھا۔" (١٧٦٤ء، قصہ مہر افروز و دلبر، ١٥١)

Related Words of "باہوش":