لشکر جرار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lashkar-e-jarrar meanings and details

لشکر جرار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَش + کَرے + جَر + رار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لشکر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |جرار| لگانے سے مرکب توصیفی |لشکر جرار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لشکر جرار کے معنی

١ - بہت بڑی فوج، بڑا بھاری لشکر۔

"یہ اب سے کوئی چودہ سو برس پہلے کی بات ہے، ایک بہت بڑا بادشاہ اپنا لشکر جرار لے کر یمن سے چلا۔" (١٩٧٨ء، روشنی، ٩٣)

لشکر جرار کے مترادف

لشکر کشی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!