بایں کے معنی

بایں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَ + اِیْں }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم اشارہ |بایں| کے ساتھ حرف جار |بَ| لگنے سے |یایں| مرکب بنا اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٨٦ء میں "دستور العمل مدرسین" میں مستعمل ہے۔, m["کے ساتھ"]

اسم

متعلق فعل

بایں کے معنی

١ - اس کے ہوتے ہوئے، اس کے باوجود، موخرّالذکر کے ساتھ۔

"بہ ایں دلربائی اپنے عقائد کے لحاظ سے سخت بدمذہب۔" (١٩١٥ء، فلسفۂ اجتماع، ٧)

بایں english meaning

meanvilevulgar

شاعری

  • ہے لوٹنے کی جاکہ گدھے پر سوار ہو
    زاہد نے عزم کعبہ بایں ریش وفش کیا
  • یاں حسون بھی ہے اور محبت بی بایں ہم
    اس عالم تمکیں میں نہ حیرت ہے نہ حرماں
  • قائم تو بایں وضع ہے خوباں کا دوانا
    اے تنگ خرد کہہ تو یہ کیا مسخرگی ہے
  • الجھی رہی دام سے نظر اڑ نہ سکے
    بایں ہمہ زعم بال و پر اڑ نہ سکے
  • یہ لوٹنے کی جا ہے گدھے پر سوار ہو
    زاہد نے عزم کعبہ بایں ریش و غش کیا
  • ماشائ اللہ سین شریف چہل و شش ناز بایں ریش فش مُسن
    آدمی اور لوندے لیے جاتے ہیں اس ڈاڑھی کا بھی خیال نہیں
  • ستم ہے تیری خوئے خشمگیں پر ٹک بھی دلجوئی
    دل آزاری کی بایں کر تُو دلداری کو کیا جانے

محاورات

  • یا ‌بایں ‌شور ‌اشوری ‌یا ‌بایں ‌بے ‌نمکی

Related Words of "بایں":