بت کدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word but-kada meanings and details

بت کدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُت + کَدَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بت | کے بعد فارسی لاحقۂ ظرفیت |کدہ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "مہتاب داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بُت خانہ","صنم خانہ","صنم کدہ"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

بت کدہ کے معنی

١ - وہ عبادت گاہ جہاں بت پرستش کے لیے نصب ہوتے ہیں بتکدہ، مندر۔

"مغیرہ نے طائف پہنچ کر بتکدے کو ڈھانا چاہا تو مستورات روتی ہوئی ننگے سر گھروں سے نکل آئیں۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٦:٢)

بت کدہ کے مترادف

بت خانہ

استھان, شوالا, مندر, مورتی

بت کدہ or but-kada english Translation

a pagodaan idol-temple

شاعری

  • نے بت کدہ ہے منزل مقصود نہ کعبہ
    جو کوئی تلاشی ہو ترا آہ کدھر جاے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!