بتکرار کے معنی

بتکرار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَتَک + رار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر |تکرار| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگانے سے |بتکرار| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٤ء میں انیس کے مراثی میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بتکرار کے معنی

١ - بار بار، مکرر، پے در پے۔

 رویا یہ سخن سن کے حبیب جگر افگار گر کر قدم شہ پہ یہ کی غرض بتکرار (١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ٧٧:٢)