بتکلف کے معنی
بتکلف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَتَکَل + لُف }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر |تکلف| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگانے سے |بتکلف| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں نذیر کے "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بتکلف کے معنی
١ - کوشش اور کاوش کے ساتھ، کوشش و کاوش سے۔
"اور بتکلف کہی بھی تو پسینے پسینے ہوئے چلے جا رہے ہیں۔" (١٨٩٢ء، لیکچروں کا مجموعہ، نذیر، ٤:١)