جنگ بندی کے معنی
جنگ بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَنْگ (ن مغنونہ) + بَن + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |جنگ| کے ساتھ مصدر |بستن| سے مشتق صیغۂ امر |بند| لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب |جنگ بندی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٥ء میں "گوریلا جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جنگ بندی کے معنی
١ - جنگ بند ہونے کی حالت یا کیفیت۔
"یہ جنگ بندی مشہور مشنری مائیکل اسکاٹ کی کوششوں سے عمل میں آئی۔" (١٩٦٥ء، گوریلا جنگ، ١٦١)