بتیس ابھرن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word battis ubharan meanings and details
بتیس ابھرن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَت + تِیس + اَبھ + رَن }
تفصیلات
١ - عورتوں کے پہننے کے بتیس زیور جن کے نام یہ ہیں: سیس پھول (سرکا)، کہور، ٹیکا (ماتھے کا)، نتھ (ناک کا)، بالی پتا، جھومر، کرن پھول (کان کے) کنٹھ سری، گلوبند، جوہر جگنو، پچلڑی، چمپاکلی، چندن ہار، مکٹ ہار (گلے کا)، پہنچی، چوڑیاں، پچھیلی (چوڑیوں کے پیچھے پہننے کا زیور)، چھن، کنگن، نونکا (کلائی کے) جوشن، پرے، بازوبند (بازو کے) آر سی، انگوٹھی (انگلیوں کے) چھلے، (پائےں کے) کردھنی (کمر کا)، کڑے، پازیب، جانچھ چھڑے، بچھوے (پنڈلی اور ٹخنے کے)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
بتیس ابھرن کے معنی

بتیس ابھرن or battis ubharan english Translation
["The thirty-two jewels worn by women"]