ٹافی کے معنی
ٹافی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹا + فی }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی ہی زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٧٣ء میں "ماہم" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Toffee "," ٹافی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : ٹافِیاں[ٹا + فِیاں]
- جمع غیر ندائی : ٹافِیوں[ٹا + فِیوں (واؤ مجہول)]
ٹافی کے معنی
١ - گول چپٹی یا چوکور قسم کی چھوٹی سی مٹھائی کی ٹکیا جو شکر کے علاوہ بعض دوسرے اجزا ملا کر تیار کی جاتی ہے (بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں)۔
"ماہم جلدی سے ان کے لیے ٹافیاں نکال لائی اور بچوں کی جیبیں بھر دیں" (١٩٧٣ء، ماہم، ٣٨٥)
ٹافی کے مترادف
گولی, مٹھائی
ٹافی english meaning
["toffee"]