بجاے کے معنی
بجاے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَجا + ے }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |بجا| کے ساتھ |ے| بطور علامت اضافت لگنے سے |بجاے| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے اور عام طور پر مضاف الیہ سے پہلے استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء میں نسیم دہلوی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بجاے کے معنی
١ - کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں۔
"بجاے نواب مرحوم کے محمڈن کالج . کا آنریری سیکرٹری . بنایا جاے۔" (١٩٠٨ء، مقالات حالی، ٧١:٢)