بجبر و اکراہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bijabr-o-ikrah meanings and details

بجبر و اکراہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَجَب + رو (و مجہول) + اِک + راہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جبر| اور حاصل مصدر |اکراہ| کے درمیان حرف عطف واؤ آنے سے مرکب عطفی |جبر و اکراہ| بنا اور پھر فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگنے سے |بجبر و اکراہ| مرکب بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٢٠ء میں "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بجبر و اکراہ کے معنی

١ - بے دلی سے، مرضی کے خلاف۔

"مسلمان مجبور ہیں کہ اس موت کو برضا و رغبت یا بجبر و اکراہ قبول کریں۔" (١٩٢٠ء، مضامین شرر،١، ١٦٦:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!