بجٹ کے معنی
بجٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَجَٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان کا اسم ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں |اخبار مفید عام| یکم ستمبر کے پرچہ میں مستعمل ملتا ہے۔
["Budget "," بَجَٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : بَجَٹوں[بَجَٹوں (واؤ مجہول)]
بجٹ کے معنی
١ - سال آئندہ کی آمد اور خرچ کا تخمینی حساب، جس میں مختلف مدات کے تحت متوقع آمدنی مصارف اور بچت وغیرہ درج ہو، میزانیہ، موازنہ۔
"گزشتہ چند سالوں میں امریکہ کی محنت کے بجٹ میں - اضافہ ہو گیا ہے۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٢٦٣)
بجٹ english meaning
["budget"]