بحر قلزم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bahr-e-Qulzum meanings and details
بحر قلزم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + قُل + زُم }
تفصیلات
١ - افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آبنائے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، بحر احمر۔, m["دیکھئے: بحیرہ قلزم","نہایت گہرا اور عمیق سمندر"]
اسم
اسم معرفہ
بحر قلزم کے معنی
١ - افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آبنائے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، بحر احمر۔
بحر قلزم or Bahr-e-Qulzum english Translation
hanbilite
شاعری
- کہاں رام راجا کہاں شہ حسین
کہاں بحر قلزم کہاں قلتین